سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا، فوزیہ صدیقی

سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا، فوزیہ صدیقی
سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا، فوزیہ صدیقی
سورس: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پشاور میں جماعت اسلامی کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 20 سال کے بعد اپنی بہن سے ملنے کی کامیابی ملی، سینیٹر مشتاق احمد نے خونی رشتے سے بڑھ کر ساتھ دیا، حکمرانوں کو باور کروانا ہوگا کہ عافیہ کو واپس لانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ عافیہ صدیقی کی مشکلات دیکھ کر مجھے اور مشتاق احمد کو رونا آگیا۔