روس سے آنے والے جہاز سے اب تک کتنا خام تیل نکال کر ریفائنری منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے 

روس سے آنے والے جہاز سے اب تک کتنا خام تیل نکال کر ریفائنری منتقل کر دیا گیا ؟ ...
روس سے آنے والے جہاز سے اب تک کتنا خام تیل نکال کر ریفائنری منتقل کر دیا گیا ؟ جانئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس سے آنے والے جہاز سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق خام تیل لےکر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ گزشتہ روز کراچی بندرگاہ پہنچا تھا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل موجود ہے۔ریفائنری ذرائع کے مطابق روس سے آنے والے خام تیل کے جہازپیورپوائنٹ سے خام تیل نکالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے، جہاز سے 3 ہزار ٹن تیل پاکستان ریفائنری منتقل کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیور پوائنٹ سے روسی خام تیل کی منتقلی کل مکمل ہوجائے گی۔

مزید :

قومی -