سپورٹس کیلئے کام کرنے پر وہاب ریاض نے خوشی کا اظہار کر دیا 

سپورٹس کیلئے کام کرنے پر وہاب ریاض نے خوشی کا اظہار کر دیا 
سپورٹس کیلئے کام کرنے پر وہاب ریاض نے خوشی کا اظہار کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر کھیل وہاب ریاض نے کہاہے کہ سپورٹس کیلئے کام کرنے پر خوش ہوں ، اس حوالے سے فقدان نظر آ رہا تھا ۔
تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض کا کہناتھا کہ بچیوں کیلئے بھی اقدامات کیئے جارہے ہیں ،لڑکیوں کیلئے سرگرمیوں میں حصہ رکھنے کا اقدام خوش آئند ہے ۔

مزید :

کھیل -