جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے ،کس کام سے آئے ہیں ؟ جانیے 

جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے ،کس کام سے آئے ہیں ؟ جانیے 
جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے ،کس کام سے آئے ہیں ؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین لندن پہنچ گئے ہیں ۔
نجی ٹی وی" دنیا نیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین علاج کی غرض سے لندن گئے ہیں جہاں وہ اپنا چیک اپ کروائیں گے تاہم ان کی واپسی سے متعلق کوئی تفصیل یا پلان سامنے نہیں آ سکا ہے ۔

مزید :

قومی -