سیکرٹری قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی 

سیکرٹری قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف ...
سیکرٹری قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ۔
نجی ٹی وی چینل "دنیا نیوز" کے مطابق تحریک انصاف کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکر دی گئی، سیکرٹری قومی اسمبلی نے 3 درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ارکان نے استعفے دیئے ،اراکین اسمبلی کے استعفے تصدیق کے بعد منظور ہوئے ۔