سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل" ڈان نیوز" کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک کی زیرصدارت مانیٹری کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں شرح سود21 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا۔سٹیٹ بینک کاکہناتھا کہ اپریل اور مئی کے مہنگائی کے  اعدادوشمار توقع کے مطابق تھے ،آنےوالے دنوں میں مہنگائی کم ہو گی ،اس لئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔