ثالثی قانون پر نظرثانی کیلئے کمیٹی نے مجوزہ ثالثی بل کو حتمی شکل دیدی

        ثالثی قانون پر نظرثانی کیلئے کمیٹی نے مجوزہ ثالثی بل کو حتمی شکل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)وزارت قانون و انصاف کی ثالثی قانون پر نظرثانی کیلئے قائم کمیٹی نے مجوزہ ثالثی بل 2024 کو حتمی شکل دے دی۔وزارت قانون کے مطابق بل پر صوبوں کے ساتھ مشاورت بھی کی جائے گی، بل کا مقصد پاکستان کے ثالثی فریم ورک کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنا ہے، جسٹس سید منصور علی شاہ کی سربراہی میں ثالثی قانون پر نظرثانی کمیٹی نے ڈرافٹ تیار کیا۔وزارت قانون نے مزید بتایا کہ بل کا مقصد تنازعات کے متبادل فورم کو فروغ دینا ہے۔

ثالثی قانون

مزید :

صفحہ اول -