حکومت‘پی ایچ اے سمیت دیگر  حکام کو نوٹس‘جواب طلب

    حکومت‘پی ایچ اے سمیت دیگر  حکام کو نوٹس‘جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ  نے بڑے بل بورڈز اور سائن بورڈز نہ اتارنے کے خلاف درخواست پر  پنجاب حکومت اور پی ایچ اے سمیت دیگر حکام کو نوٹس جاری کرکے جواب مانگ لیا   لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی  جس میں عدالتی احکامات کے باوجود بل بورڈز نہ ہٹانے کی نشاندہی کی گئی. درخواست گزار تنظیم کے وکیل اظہر صدیق نے بتایا کہ سپریم کورٹ بل بورڈز ہٹانے کیلئے احکامات دیئے لیکن عدالتی فیصلے کے باوجود بل بورڈز اور سائن بورڈز نہیں ہٹائے گئے 

نوٹس جاری 

مزید :

صفحہ آخر -