برن یونٹ، تیزاب گردی کا شکار خاتون جاں بحق، ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے

    برن یونٹ، تیزاب گردی کا شکار خاتون جاں بحق، ڈیڈ باڈی ورثاء کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)برن یونٹ میں زیر علاج خاتون دم توڑ گئی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر کارروائی شروع کردی(بقیہ نمبر58صفحہ6پر)

۔علی حسن نے پولیس کو اطلاع دی کہ پندرہ روز قبل میرے والد قاسم علی نے میری والدہ کو گھریلوں ناچاقی پر تیزاب انڈیل دیا تھا جسے حالت غیر ہونے پر نشتر ہسپتال لایاگیاتھا جہاں ڈاکٹرز نے بہتر طبی امداد کے لیئے برن یونٹ منتقل کردیاتھا جہاں میری والدہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی،برن یونٹ ڈاکٹرز کے مطابق متاثرہ خاتون کا جسم مختلف حصوں سے بری طرح جھلسا ہواتھا جو تیزاب گردی سے ہواتھا جو دوران علاج برن یونٹ میں چل بسی چہلیک پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کی نعش قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے ھوالے کردی جو پولیس سے نعش وصول کرکے اپنے آبائی شہر صادق آباد کے لیئے روانہ ہوگئے۔