جھگڑے، خاتون دلبرداشتہ، پٹرول  چھڑک کر خودکشی کی کوشش،45فیصد جسم متاثر

       جھگڑے، خاتون دلبرداشتہ، پٹرول  چھڑک کر خودکشی کی کوشش،45فیصد جسم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)گھریلو ناچاکی سے دل برداشتہ ہوکر(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 شادی خاتون نے پٹرول چھڑک کر خود سوزی کر ڈالی،خاتون کا 45 فی صد جسم متاثر ہوگیا،ریسکیو 1122نے تشویشناک حالت میں متاثرہ خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا،اس بارے تفصیل کے مطابق کوٹ ادو کے علاقے بستی جنوں کی رہائشی تیس سالہ شادی شدہ خاتون (ن) نے گھریلو ناچاکی سے دل برداشتہ ہوکر کر خود پر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کی کوشش کر ڈالی۔متاثرہ خاتون کا مجموعی طور پر 45فی جسم متاثر ہوگیا۔گردن اور چہرے کا نو فی صد حصہ بھی متاثر ہوا۔ریسکیو 1122نے متاثرہ خاتون کو ابتداء طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو منتقل کر