سینئر براڈ کاسٹر سہیل سرور ریڈیو پاکستان ملتان کے نئے سٹیشن ڈائریکٹر مقرر، نوٹیفکیشن فائنل

      سینئر براڈ کاسٹر سہیل سرور ریڈیو پاکستان ملتان کے نئے سٹیشن ڈائریکٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل ریڈیوپاکستان سعید احمد شیخ نے(بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

 سینئر براڈکاسٹر اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان گلگت سہیل سرور کو ریڈیو پاکستان ملتان کا نیا اسٹیشن ڈائریکٹر مقرر کیا ہے۔وہ کنٹرولر پروگرام ہیں اور گر یڈ 20 کے سینئر افسر ہیں۔