26جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن تقریبات کی تیاریاں، مختلف تنظیمیں سرگرم

      26جون کو انسداد منشیات کا عالمی دن تقریبات کی تیاریاں، مختلف تنظیمیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نمائندہ پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد منشیات کا عالمی دن 26جون کو منایا جائے گا اس دن کو منا(بقیہ نمبر73صفحہ6پر)

نے کا مقصد دنیا بھر میں منشیات کے استعمال کی روک تھام وغیر قانونی تجارت کے خاتمہ اور اس کی تباہ کاریوں کے سلسلہ میں عوام الناس میں شعور وآگاہی پیدا کرنا ہے دنیا  بھر کے معاشروں میں برھتی ہوئے منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقدام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26جون کو منانے کا فیصلہ کیا۔