وادی نیلم میں حادثہ، تین افراد کی نماز جنازہ ادا

      وادی نیلم میں حادثہ، تین افراد کی نماز جنازہ ادا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقائع نگار)نیلم وادی میں گاڑی کھائی میں گرکر جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں ملتان پہنچنے پر تین افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔چند روز قبل سمن آباد کی رہائشی فیملی سیرو تفریح کے لیئے وادی نیلم گئے (بقیہ نمبر76صفحہ6پر)

تھے جہاں گاڑی میں کھائی میں گرنے سے تمام افراد جاں بحق ہوگئے تھے جن کی نعشوں کو حساس ادارے کی ٹیم نے رات گئے ملتان پہنچے اور متوفیان کی نعشوں کو اہلخانہ کے ھوالے کردیاگیا تھا جن میں سے تین افراد کا نمازجنازہ جامعہ مسجد عمر بن الخطاب ٹی چوک پر ادا کردی گئی،متوفیان کی نماز جنازہ میں علاقائی سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد میں شریک ہوئے اور مرحومین کی مغفرت کے لیئے دعائے خیر کرنے کے بعد سپرد خان