روہیلانوالی میں آپریشن، جعلی کرنسی برآمد، دو ملزم گرفتار

    روہیلانوالی میں آپریشن، جعلی کرنسی برآمد، دو ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)مظفرگڑھ کے علاقے قصبہ روہیلانوالی میں جعلی کرنسی پکڑی گئی۔ دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے،  ایس ایچ او حسنین رضا تھانہ روہیلانوالی  نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد عابد بھٹی،سب انسپکٹر سجاد احمدکے ہمراہ روہیلانوالی میں جعلی کرنسی گینگ میں ملوث افراد محمد شاہد درویش علی، محمد راشد پسران محمد صدیق قوم میر عالم سکنہ جہانگیر آباد ملتان سے 5،5ہزار کے جعلی نوٹ کی 150000 لاکھ روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرکے مقدمہ نمبر 551/24 بجرم 489B ت پ درج کر کے تفتیش شروع کردی ھے ایس ایچ او نے میڈیا کے توسط سے پیغام دیا ہے کہ شہر(بقیہ نمبر96صفحہ6پر)

ی خریدو فروخت کرتے وقت کرنسی کا احتیاط کریں۔