کوٹ ادو، ایکسپائر انجکشن لگنے سے 15سالہ نوجوان جاں بحق، اتائی فرار

  کوٹ ادو، ایکسپائر انجکشن لگنے سے 15سالہ نوجوان جاں بحق، اتائی فرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کوٹ ادو (تحصیل رپورٹر)اتائی نے 15 سالہ نوجوان کی جان لے(بقیہ نمبر82صفحہ6پر)

 لی۔تفصیلات کے مطابق کوٹ ادو کی بستی مشوری کا 15 سالہ نوجوان محمد فیضان مشوری  کئی دنوں سے بخار میں مبتلا تھا گزشتہ شاہ اس کے اہل خانہ قریبی عطائی ڈاکٹر  کلیم اللہ لدانی کے پاس لے گئے جس نے بچے کو انجیکشن لگا دیا انجیکشن لگتے ہے  بچے کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ڈدو لایا گیا لیکن وہ جابر نہ رہ سکا اتائی ڈاکٹر کلیم اللہ دودانی اپنا کلینک بند کر کے روپوش ہو گیا،بچے کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ بچے کو عطائی ڈاکٹر نے ایکسپائر انجکشن لگایا کیونکہ جونہی اس نے ٹیکہ کی سوئی لگائی بچہ کی حالت خراب ہونا شروع ہو گئی تھی اہل علاقہ نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور محکمہ صحت کے حکام سے ڈاکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔