آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری تعمیری بات چیت چل رہی ہے، محمد اورنگزیب 

   آئی ایم ایف کے ساتھ ہماری تعمیری بات چیت چل رہی ہے، محمد اورنگزیب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اور نگزیب نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم کے ساتھ ہماری تعمیری بات چیت ہوئی ہے اور چل رہی ہے۔ منگل کو میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کی ٹیم جب یہاں آئی تو ہماری بہت تعمیری اور معنی خیز بات چیت ہوئی اور وہ چل رہی ہے، ہمارا جو 9ماہ کا اسٹینڈ بائی معاہدہ جس کامیابی مکمل ہوا اور ہم نے اس میں جس ڈسپلن کا مظاہرہ کیا، اس ڈسپلن کو تسلیم کیا گیا کہ پاکستان جب کوئی بات کرتا ہے تو ہم اس کو پورا کرتے ہیں۔

آئی ایم ایف بات چیت 

مزید :

صفحہ اول -