مری نمب بروری اور گھوڑا گلی جنگل میں آگ بجھانے کیلئے انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری

مری نمب بروری اور گھوڑا گلی جنگل میں آگ بجھانے کیلئے انتظامیہ اور ریسکیو ...
مری نمب بروری اور گھوڑا گلی جنگل میں آگ بجھانے کیلئے انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مری ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مری نمب بروری اور گھوڑا گلی جنگل میں آگ بجھانے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کا آپریشن جاری ہے ۔ ترجمان پی ڈی ایم اے  کے مطابق آبادی والے علاقے سے آگ پر مکمل کنٹرول کر لیا گیا ہے ۔پہاڑ کی چوٹی پر آگ بجھانے کیلئے آپریشن جاری ہے جلد مکمل قابو لیا جائے گا ۔کال موصول ہونے پر انتظامیہ نے فوری ریسپانڈ کیا،مری انتظامیہ ریسکیو ٹیمیں اور فائر فائٹرز آپریشن میں شامل ہیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم نے انتظامیہ کو تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے ۔