اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج،پی ٹی آئی رہنمابھی پہنچ گئے

اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج،پی ٹی آئی رہنمابھی پہنچ گئے
اسلام آباد میں سرکاری ملازمین سراپا احتجاج،پی ٹی آئی رہنمابھی پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب  سرکاری ملازمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ان کے احتجاج میں شرکت کیلئے پہنچ گئے۔

اس موقع پر سرکاری ملازمین سے خطاب میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کاکہناتھا کہ نجکاری اور پی ڈبلیو ڈی کے خاتمے پر سرکاری ملازمین کے ساتھ ہیں،حکومت نے پی ڈبلیو ڈی کو ختم کر کے ظلم کی انتہا کی ہے،حکومت نے پہلے کسانوں کا روز گا چھینا اب آپ سے لے لیا ہے،ہم سب آپ کی آواز پارلیمنٹ میں آواز اٹھائیں گے۔

مزید :

قومی -