ایم کیو ایم نے ’تُنکا‘ لگانے کیلئے پتنگ مانگ لی

ایم کیو ایم نے ’تُنکا‘ لگانے کیلئے پتنگ مانگ لی
ایم کیو ایم نے ’تُنکا‘ لگانے کیلئے پتنگ مانگ لی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے انتخابی نشان ’پتنگ‘ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دے دی ہے۔ واضح رہے کہ انتخابی نشان کے حصول کیلئے 15 مارچ تک درخواستیں جمع کرا ئی جا سکتی ہیں ۔ اب تک 35 سیاسی جماعتیں انتخابی نشان کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرا چکی ہیں۔

مزید :

کراچی -