خو د ساختہ جلا وطنی ختم،ارباب رحیم کل لاہورپہنچیں گے

خو د ساختہ جلا وطنی ختم،ارباب رحیم کل لاہورپہنچیں گے
خو د ساختہ جلا وطنی ختم،ارباب رحیم کل لاہورپہنچیں گے

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ سندھ غلام ارباب رحیم نے چا ر سالہ خو د ساختہ جلاوطنی کے بعد نواز شریف کی دعوت پر وطن واپس آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق غلام ار باب رحیم نے وطن واپسی کا فیصلہ مسلم لیگ ہم خیال سے مشاورت کے بعد کیا ۔۔ وہ کل رات دبئی سے لاہور کے لیے روانہ ہو ں گے۔ارباب رحیم سندھ میں مسلم لیگ ن کے ساتھ مل کر الیکشن لڑیں گے

مزید :

کراچی -