ڈاکٹر قیوم سومرو کابلامقابلہ سینٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روکدیاگیا

ڈاکٹر قیوم سومرو کابلامقابلہ سینٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روکدیاگیا
ڈاکٹر قیوم سومرو کابلامقابلہ سینٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روکدیاگیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لیکشن کمیشن نے ڈاکٹر قیوم سومرو کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹی فکیشن روکتے ہوئے اُنہیں 13 مارچ کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق قیوم سومرو کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹی فکیشن اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر روکا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -