سانحہ بادامی باغ کے خلاف پنجاب میں وکلاءکا عدالتی بائیکاٹ

سانحہ بادامی باغ کے خلاف پنجاب میں وکلاءکا عدالتی بائیکاٹ
سانحہ بادامی باغ کے خلاف پنجاب میں وکلاءکا عدالتی بائیکاٹ

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سانحہ بادامی باغ سے متاثرہ مسیحی برداری سے اظہاریکجہتی کےلئے پنجاب بار کونسل نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بادامی باغ لاہور میں مسیحی برداری کے گھر جلانے کے واقع کے بعد پنجاب بارکونسل نے صوبے بھر کے وکلا سے اپیل کی تھی کہ وہ مسیحی برداری سے اظہاریکجہتی کے لیے عدالتوں میں پیش نہ ہوں۔ اسی سلسلے میں لاہور میں وکلا نے تمام ماتحت عدالتوں کا بائیکاٹ کردیااورحکومت سے مطالبہ کیاہے کہ مسیحی برداری کے گھر جلانے والوں تمام ذمہ داروں کو گرفتار کرکے قرارواقعی سزا دی جائے۔

مزید :

لاہور -