سندھ میں 24گھنٹوں کیلئے سی این جی سٹیشن بند

سندھ میں 24گھنٹوں کیلئے سی این جی سٹیشن بند
سندھ میں 24گھنٹوں کیلئے سی این جی سٹیشن بند

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد سمیت سندھ بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے ۔ سوئی سدرن حکام کے مطابق شیڈول کے تحت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن بدھ کی صبح آٹھ بجے سے لے کر جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک بند رہیں گے ۔

مزید :

بزنس -