بلوچ ایم پی اے مدد جتک”ناقابل مدد“ ،وارنٹ نکل آیا

بلوچ ایم پی اے مدد جتک”ناقابل مدد“ ،وارنٹ نکل آیا
بلوچ ایم پی اے مدد جتک”ناقابل مدد“ ،وارنٹ نکل آیا

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے رکن علی مدد جتک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کردیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن نے جعلی ڈگری کیس میں علی مدد جتک کو آج (منگل)کو پیشی کا حکم دیاتھالیکن وہ حاضرنہیں ہوئے جس پر عدالت نے اُن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔

مزید :

کوئٹہ -