بنوں کے تھانہ صدر کے قریب خود کش حملہ ، دو پولیس اہلکار جاں بحق، 18افراد زخمی

بنوں کے تھانہ صدر کے قریب خود کش حملہ ، دو پولیس اہلکار جاں بحق، 18افراد زخمی
بنوں کے تھانہ صدر کے قریب خود کش حملہ ، دو پولیس اہلکار جاں بحق، 18افراد زخمی

  

بنوں (مانیٹرنگ ڈیسک) تھانہ صدر کے قریب خودکش حملے میں دو پولیس اہلکارجاں بحق اورتین اہلکاروں سمیت 18افرادزخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا  گیا ہے ۔ پولیس کے مطابق احمد خان بازار میں خود کش حملہ آور  نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں موبائل مکمل طورپر تباہ اور دو اہلکارشہید ہوگئے ہیں ۔دھماکے کے بعد فورسز کی بھاری نفری نے علاقے کوسیل کردیا اور شواہد اکٹھے کیے ۔

مزید :

بنوں -