جنرل کیانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

جنرل کیانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
جنرل کیانی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفا ق پرویز کیانی عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی منگل کی صبح سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف کی سعودی حکام سے غیر رسمی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی -