کراچی سے دو لاشیں برآمد

کراچی سے دو لاشیں برآمد
کراچی سے دو لاشیں برآمد

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر میمن گوٹھ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو اغواءکے بعد تشدد کانشانہ بنایاگیا۔

مزید :

جرم و انصاف -