یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سب سے زیادہ ہاکی پاسز کا ریکارڈ بنالیا

یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سب سے زیادہ ہاکی پاسز کا ریکارڈ بنالیا
یوتھ فیسٹول : پاکستان نے سب سے زیادہ ہاکی پاسز کا ریکارڈ بنالیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ہاکی کے پاس دینے کا ریکارڈ بنالیاہے ۔ یوتھ فیسٹول پنجاب کے زیراہتمام ہاکی کے کھلاڑیوں نے ایک منٹ میں 43پاسز کیے جس کی تصدیق گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے کارلومارٹینز نے کردی ہے ۔

مزید :

کھیل -