پنجاب یوتھ فیسٹول : پاکستان نے ہاکی بال کی ڈربلنگ کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ہاکی بال کی ڈربلنگ کا عالمی ریکارڈ قائم کردیاہے ۔ پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیراہتمام گیارہ کھلاڑیوں نے دو منٹ اور چالیس سیکنڈمیں 1070ڈربلنگ کا ریکارڈ قائم کیا۔

مزید :

کھیل -