ایسے’ جہاز اڑتا‘ ہے پی آئی اے کے مسافروں نے لاہور کا سٹیشن مینجر پیٹ ڈالا ، گونر بلوچستان نے نوٹس لے لیا

ایسے’ جہاز اڑتا‘ ہے پی آئی اے کے مسافروں نے لاہور کا سٹیشن مینجر پیٹ ڈالا ، ...
ایسے’ جہاز اڑتا‘ ہے پی آئی اے کے مسافروں نے لاہور کا سٹیشن مینجر پیٹ ڈالا ، گونر بلوچستان نے نوٹس لے لیا

  

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)  پی آئی اے کے مسافروں نے علامہ اقبال ائر پورٹ کے عملے اور رویے کیخلاف شدید ردِ عمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سٹیشن میجر کی پٹائی کردی اور لائونج میں نصب کمپیوٹر توڑ دیے ۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ وہ صبح سات بجے سے  لاہور سے کوئٹہ جانے والی  پرواز کی روانگی کے منتظر  ہیں ، ہمیں بار بار ٹائم تبدیل ہونے کے بارے میں آگاہ کیا گیا لیکن شام کق سات بجے کے بعد بتایا گیا کہ یہ پرواز منسوخ  کردی گئی ہے ۔  اس وقعے کے کچھ  دیر بعد گورنر بلوچستان نے پرواز منسوخ ہونے کا نوٹس لے لیا اور متعلقہ حکام سے جوابوضاحت طلب کر لی ہے ۔

مزید :

لاہور -