سانحہ بادامی باغ،شہباز شریف اپنے آپ کو معطل کریں : پرویز الٰہی

سانحہ بادامی باغ،شہباز شریف اپنے آپ کو معطل کریں : پرویز الٰہی
سانحہ بادامی باغ،شہباز شریف اپنے آپ کو معطل کریں : پرویز الٰہی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بادامی باغ کا واقعہ پنجاب حکومت کی ناا ہلی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب پولیس اہلکاروں کے بجائے خود کو معطل کریں۔چکوال سے مختلف وفود کی ق لیگ میں شمولیت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ انہوں نے بطور وزیر اعلیٰ سکولوں ،سڑکوں اورصحت کے مراکز کے جال پھیلائے 1122ان کے دور کی ایک زندہ مثال ہے۔ اپنے پانچ سالہ دور حکومت میں 55سال جتنے ترقیاتی کام کرائے ، ن لیگ نے پانچ سال ملک کے ستر فیصد حصے پر حکومت کی عوام کو کیا دی۔

مزید :

اسلام آباد -