کراچی سبزی منڈی کے قریب کار میں دھماکہ

کراچی سبزی منڈی کے قریب کار میں دھماکہ
کراچی سبزی منڈی کے قریب کار میں دھماکہ

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )  پرانی سبزی منڈی کے قریب  پیٹرول پمپ پر کھڑی ایک ہائی ایس گاڑی میں سلنڈر دھماکے سے تین افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ یہ دھماکہ گئیس کی فتنگ کے دوران ہوا جس نے  قریب کھڑی ایک کار کو بھی لپیٹ میں لے لیا

مزید :

کراچی -