پاکستانی تجارتی وفد اکتوبر میں افریقہ کے ممالک کے دوروں پر روانہ ہوگا

پاکستانی تجارتی وفد اکتوبر میں افریقہ کے ممالک کے دوروں پر روانہ ہوگا

لاہور( این این آئی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کے زیر اہتمام تجارتی وفد اکتوببر میں نائیجیریا اور گھانا کے دورے پرروانہ ہوگا۔تجارتی وفد دونوں ممالک میں فارما مصنوعات کے بین الاقوامی خریداروں کے ساتھ روابط کر سکیں گا ۔ اس سلسلہ میں درخواست دینے کی آخری تاریخ 22مارچ مقرر کی گئی ہے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...