200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعرات کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مارچ بروز جمعرات کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...