انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی

اوٹاوا (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سویاآئل کے نرخوں میں کمی ہے۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 40 سینٹ کم ہوکر 521.80 ڈالر فی ٹن طے پائے۔

مزید : کامرس