فروری ، برآمدات میں 16.5فیصد اضافہ ریکارڈ ، ہوا ،وزارت تجارت

فروری ، برآمدات میں 16.5فیصد اضافہ ریکارڈ ، ہوا ،وزارت تجارت

اسلام آباد(آن لائن)فروری 2018ء کے دوران ملکی برآمدات میں 16.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔اتوار کو وزارت تجارت کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال میں فروری کے دوران قومی برآمدات 1.9 ارب ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران برآمدات کا حجم 1.6 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔اسی طرح فروری 2017ء کے مقابلہ میں فروری 2018ء کے دوران قومی برآمدات میں 16 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...