دو سال کے دوران یورپ کے ساتھ تجارت میں بہتری آئی ہے، وزارت تجارت

دو سال کے دوران یورپ کے ساتھ تجارت میں بہتری آئی ہے، وزارت تجارت

اسلام آباد(اے پی پی) وزارت تجارت کی طرف سے قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ دو سالوں سے درآمدات کے حجم میں اضافہ ہوا ہے جو انتہائی خوش آئند ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیخ فیاض الدین نے ضمنی سوال کے جواب میں شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ یورپ سے گزشتہ ایک سال سے تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔ ماضی میں توانائی کے بحران سمیت مختلف مسائل کی وجہ سے پاکستان کی تجارت متاثر ہوئی۔

مزید : کامرس