امامِ مسجد حرام کا حکمران ٹولے کوخراج تحسین پیش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، اشرف آصف

امامِ مسجد حرام کا حکمران ٹولے کوخراج تحسین پیش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، اشرف ...

لاہور (پ ر) تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے مرکزی چئیرمین ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امام مسجد حرام شیخ صالح بن محمدال طالب کے مسلم لیگ ن کے بارے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا امامِ مسجد حرام کا حکمران ٹولے کوخراج تحسین پیش کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔چودہ صدیوں میں کوئی ایک بھی ایسی مثال نہیں ملتی کہ کسی مسلم حکمران نے ناموس رسالت ﷺ کے کسی محافظ کو سزادی اور اسے سولی پہ چڑھایا ہو۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...