مسلم لیگ (ن)کے کارکنان قائد پر جوتا پھینکنے کے خلاف سراپا احتجاج

مسلم لیگ (ن)کے کارکنان قائد پر جوتا پھینکنے کے خلاف سراپا احتجاج

لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ن)کے کارکنان اپنے قائد پر جوتا پھینکنے کے خلاف سراپا احتجاج بن کئے گزشتہ روز وقعہ کی اطلاع ملتے ہی کارکنان بھاٹی چوک، داتا دربار چوک ،پریس کلب ،مال روڈ پر مظاہرے کئے اور واقعہ کے خلاف نعرے بازی کی دریں اثناء صوبائی وزیرپرائمری اینڈسکینڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیرمشیر وزیر اعلی رانا محمد ارشد نے میاں نوازشریف پرجوتاپھینکنے کیواقعہ کی مذمت کی اور کارکنوں کو پرامن رہنے کی ہدایت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1