فنکار کا حقیقی ایوارڈاس کے مداح ہوتے ہیں:آشاچوہدری

فنکار کا حقیقی ایوارڈاس کے مداح ہوتے ہیں:آشاچوہدری
 فنکار کا حقیقی ایوارڈاس کے مداح ہوتے ہیں:آشاچوہدری

  

لاہور(فلم رپورٹر) فلم،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ،ماڈل اور پرفارمر آشا چوہدری نے کہا ہے کہ اداکاروں کا حقیقی ایوارڈان کے مداح ہوتے ہیں فنکار کا حقیقی ایوارڈاس کے مداح ہوتے ہیں آج جو کچھ بھی ہوں اپنے مداحوں کی محبت اور دعاؤں کا نتیجہ ہے اور جب تک مداح مجھ سے محبت کرتے رہیں گے کام کرتی رہوں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ اداکار کاسٹار ازم بنانے والے پرستار ہی ہوتے ہیں جن کی ڈیمانڈ کو دیکھتے ہوئے پروڈیوسرز فنکاروں سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کا موقع دیتے ہیں۔میں مداحوں کی پسندکی وجہ سے ہی سٹیج پر کام کررہی ہوں۔

مزید : کلچر