منفرد موضوعات ہی فلم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں،عروج علی

منفرد موضوعات ہی فلم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں،عروج علی
منفرد موضوعات ہی فلم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں،عروج علی

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکارہ عروج علی نے کہا ہے کہ ہم خوب سے خوب تر کی تلاش کے لئے جب تک جدوجہد نہیں کریں گے اچھے نتائج سامنے نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کے بعد اب نوجوان فلم میکر پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اچھی اور معیاری فلمیں بنانے پر توجہ دیں منفرد موضوعات ہی کسی بھی فلم کی کامیابی میں اہم ثابت ہوسکتے ہیں اس وقت کوشش یہ کرنی چاہیے کہ عام ڈگر سے ہٹ کر کام کریں اور جدید ٹیکنالوجی پر خاص طور پر توجہ دیں۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...