تین ملکی ٹی 20 سیریز،آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

تین ملکی ٹی 20 سیریز،آج سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی

کولمبور(آن لائن)تین ملکی ٹی 20 سیریز میں (آج) پیر کو سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔سری لنکن ٹیم سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی