پاک فضائیہ کی چیف آف ایئر سٹاف ویٹرنز گالف چیمپئین شپ 18 کا انعقاد

پاک فضائیہ کی چیف آف ایئر سٹاف ویٹرنز گالف چیمپئین شپ 18 کا انعقاد

لاہور (خصوصی رپورٹ)چیف آف ائیر سٹاف ویٹرنز گالف چیمپئین شپ۔2018 پاکستان ائیر فورس سکائی ویو گالف اینڈ کنٹری کلب ، لاہور میں منعقد ہوئی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان چیمپیئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں ، مختلف سپورٹس بالخصوص گالف کے فروغ میں پاک فضائیہ کے مسلسل عزم کا اظہار ہیں۔ انہوں نے پاک فضائیہ کے ویٹرنز کے اعزاز میں منعقدکی گئی بہترین تقریب پر منتظمین، سپانسرز اور بالخصوص کیڈیز اور دیگر عملے کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فضائیہ کی اعلیٰ روایات کو ہمیشہ برقرار رکھا جائے گا۔ مہمانِ خصوصی نے جیتنے والوں کو ٹرافی اور انعامات دئے۔ سینئرز کی کیٹگری میں ایئر مارشل عاصم ظہیر، ایئر وائس مارشل عرفان احمد اورائیر مارشل مجاہد انوار خان نے بالترتیب پہلا، دوسرا اور تیسرا نیٹ انعام حاصل کیا جبکہ پہلے ، دوسرے اور تیسرے گراس انعام کے حقدا ر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان، ائیر وائس مارشل عامر مسعود اور میجر جنرل شاہد محمود قرار پائے۔ سب سے طویل شاٹ کا انعام میاں وحید الدین، سیکرٹری جنگلات نے حاصل کیا۔میکسیمم پار کا انعام ائیر وائس مارشل حسیب گل ، جبکہ میکسیمم برڈیز کاانعام ائیر وائس مارشل سلمان احسن بخاری نے حاصل کیا۔ایمیچرکیٹگری میں پہلا،مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو پشاور پہنچادیا گیا۔ ڈی پی او کوہاٹ عباس مجید مروت نے میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عاصمہ کے قتل کیس میں مجاہد کا بھائی بھی نامزد ہے وہ اپنے دوست شاہ زیب کی مدد سے ملک سے فرار ہوا تھا۔ڈی پی او کوہاٹ عباس مجید مروت کا کہنا تھا کہ عاصمہ رانی کے قتل میں مجاہد اور اس کا بھائی صادق اللہ نامزد ہوئے تھے۔ملزم کا پاسپورٹ اور ویزہ تیار تھا، واقعے کے بعد وہ شاہ زیب کی مدد سے بیرون ملک فرار ہوا۔قتل میں استعمال ہونے والا پستول اور بائیک برآمد کی گئی ہے۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ ملزم مجاہد آفریدی کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے انٹرپول سے رابطے میں تھی۔ملزم کی گرفتاری کے لئے 152 ممالک کو ریڈ وارنٹ جاری کرکے اطلاع دی گئی تھی۔عرب امارات اور پاکستان کے حساس ادارے اور کوہاٹ پولیس رابطے میں تھے۔ڈی پی او نے بتایا کہ کیس کاچالان عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ملزم مجاہد آفریدی کا کریمنل ریکارڈ پولیس کے پاس موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 3 فروری سے عاصمہ کے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی ہے۔شریک ملزم شاہ زیب کا ضمانت کا کیس پشاور منتقل ہوا ہے۔

مجاہد آفریدی

مزید : کھیل اور کھلاڑی