تین ملکی ٹی 20 سیریز ،سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیںآج آمنے سامنے ہوں گی

تین ملکی ٹی 20 سیریز ،سری لنکا اور بھارت کی ٹیمیںآج آمنے سامنے ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو(آئی این پی) تین ملکی ٹی 20 سیریز میں (آج)پیر کو سری لنکا اور بھارت کے درمیان کھیلا جائیگا ۔ سری لنکن ٹیم سیریز کے پہلے میچ میں بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے چکی ہے۔ یادرہے کہ سیریز میں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔