ستوکتلہ: خاتون کے دو قاتل گرفتار ملزم سلطان نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس نے دوسرے ساتھی کوبھی حراست میں لے لیا

ستوکتلہ: خاتون کے دو قاتل گرفتار ملزم سلطان نے اعتراف جرم کر لیا، پولیس نے ...

لاہور(خبرنگار) ستوکتلہ کے علاقہ میں چند روز قبل قتل ہونے والی خاتون کے دو قاتل گرفتار، ملزم سلطان نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر رضیہ بی بی نامی خاتون کو موت کے گھاٹ اتارا۔ پولیس نے ملزم کے انکشاف پر اس کے ساتھی ملزم عثمان کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سلطان کو شبہ گزرنے پر حراست میں لیاگیا تو ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...