قصور:جائیداد کا تنازع،مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

قصور:جائیداد کا تنازع،مخالف کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

قصور(بیورورپورٹ) کوٹ رادھا کشن کے نواح پیمار اوتاڑ میں جائیداد کے تنازعہ پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے دوسرے کو شدید زخمی کر دیا ،تفصیل کے مطابق واجد علی گجر اور اسلم وغیرہ کے درمیان جائیداد کا تنازعہ چلا آ رہا ہے ،وقوعہ کے روز دونوں کا آمنا سامنا ہو گیا اور ان کے درمیان ہونیوالی تلخ کلامی کے دوران واجد گجر نے اسلم کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا ،جسیے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال پتو کی پہنچا دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...