پرائیویٹ سکیم کے عازمین کم جانے سے معلمین کو کروڑوں ریال نقصان کا خدشہ

پرائیویٹ سکیم کے عازمین کم جانے سے معلمین کو کروڑوں ریال نقصان کا خدشہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کا کوٹہ ختم کرنے یا مزید کم کرنے پر جنوب ایشیاء کے معلمین کی نیندیں اُڑ گئیں،موسسہ جنوب ایشیاء بھی پریشان ،پاکستان سے پرائیویٹ سکیم کے حاجی نہ آنے کی وجہ سے AاورB کیٹگری کے مکتب خالی رہیں گے بلکہ معلمین کو کروڑوں ریال کے نقصان کا احتمال ہے ،حج آرگنائزر کی بڑی تعداد مکتب کے لیے بڑی بڑی رقوم ریال میں ادا کر چکی ہے،پاکستان سے ایسی خبریں آنے پر موسسہ جنوب ایشیاء سے متعلقہ معلمین سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...