وزات مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم

وزات مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزات مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان ڈیڈ لاک ختم۔ وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ہوپ کے چیئرمین مرزا خان خلجی کی محمد احمد، رانا شاہدکے ہمراہ ملاقات۔ حج کوٹہ کی تقسیم کی لڑائی عدالت میں لڑنے کے بجائے میز پر بیٹھ کر مسئلہ حل کرنے پر اتقاق۔آج یا کل ہوپ کے سابق چئیرمین حاجی ثناء اللہ اور وحید اقبال بٹ سمیت ہوپ کے دیگر ممبران کی دوبارہ ملاقات کا امکان۔

مزید : صفحہ آخر