اسلام آباد ہائی کورٹ وزارت مذہبی امور اور ہوپ کی درخواستوں کی سماعت آج کرے گی

اسلام آباد ہائی کورٹ وزارت مذہبی امور اور ہوپ کی درخواستوں کی سماعت آج کرے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج کوٹہ 2018ء کے لیے وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے درمیان جاری جنگ اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بنچ آج سماعت کرے گا ،وزارت مذہبی امور کی طرف سے ڈپٹی اٹارنی جنرل جبکہ ہوپ کی طرف سے سینئر وکیل عابد زبیری،سید جاوید شاہ،منصور احمد کے پیش ہونے کا امکان ہے،سپریم کورٹ کے حکم پر مسٹر جسٹس میاں گل حسین ،میاں جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ تشکیل دیا گیا ہے جو حج کوٹہ کی تقسیم کا فیصلہ کرے گا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...