انقلابی شاعر حبیب جالب کی 25ویں برسی آج منائی جائے گی

انقلابی شاعر حبیب جالب کی 25ویں برسی آج منائی جائے گی

احمدیار(این این آئی) انقلابی شاعر حبیب جالب کی -25ویں برسی آج نہایت ہی عقیدت واحترام کیساتھ منائی جا ئے گی ۔وہ24 مارچ 1928کو ہندوستان کے ضلع ہوشیار پور کے ایک کسان گھرانے میں پید اہوئے تھے۔ اس سلسلہ میں احمدیارسمیت ملک بھر کے ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی جس میں مقررین حبیب جالب کی انقلابی شاعری اور ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گیاان کی مشہورتصانیف میں ’’سرمقتل ،ذکر بہتے خون ‘‘کا اور ’’کلیات حبیب جالب ‘‘ شامل ہیں۔وہ12 مارچ 1993کوانتقال کر گئے تھے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...